سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا ایف آئی اے سےبلاوا آگیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو طلب کرلیا ہےاور انہیں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
نوٹس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اکیس اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نوٹس میں کہا گیا کہ شیخ رشید ذاتی یا وکیل کے توسط سے پیش ہوں اور تمام متعلقہ دستاویزات فراہم کریں۔
ایف بی آر کے نوٹس کے مطابق شیخ رشید سے یکم جولائی 2020 تا30جون2022تک ٹیکس ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔
ایف بی آر نے شیخ رشید کو طلب کرلیا









