وزیر دفاع خواجہ آصف نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کو اگلا الیکشن جیتنےکیلیے پورے پاکستان سے خود الیکشن لڑنا پڑیگا،اگر امیدوار کھڑے کئے تو ملتان کی طرح رزلٹ آئیگا ،مولا خوش رکھے
منقول
کپتان کو اگلا الیکشن جیتنے
کیلیے پورے پاکستان سے خود الیکشن لڑنا پڑیگا
اگر امیدوار کھڑے کئے تو ملتان کی طرح رزلٹ آئیگا
مولا خوش رکھے 😂— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 17, 2022









