اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد جھنگی سیداں میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر پٹھوار اور اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ خان کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری سی ڈی اے انفورسمنٹ نے آپریشن میں حصہ لیا شیر شاہ سوری روڈ یہاں پر روڈ کے دونوں اطراف دوکانیں پلازہے بنا کر تجاوزات مافیا نے قبضہ جما رکھا تھا تمام غیر قانونی تعمیرات کو گرادیا گیا جب بااثر مافیا کی دکانوں کو کرانے کی باری آئی تو وہ انتظامیہ پر چڑھ دوڑے سیکڑوں افراد جمع کرلیے جنہوں نے پولیس پر ہلہ بول دیا مجبور انتظامیہ کو آپریشن روک کر واپس جانا پڑا انتظامیہ تجاوزات مافیا کے خلاف وقفے وقفے سے اگر آپریشن جاری رکھیں تو یہ مافیا مضبوط ہونے کے بجائے کمزور ہوتا چلا جائے گا
اسلام آباد جھنگی سیداں میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن








