اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اٹارنی جنرل آف پاکستان نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی رکن پارلیمنٹ اپنی مرضی سے ووٹ ڈال سکتاہے
کوئی اسے نہیں روک سکتا۔سپیکرمنحرف اراکین کے ووٹ کوخارج نہیں کر سکتا۔ایسے ارکان کاووٹ شمار ہوگا۔