بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کا 20 اکتوبر کو سرگودھا کے دورے کا امکان

  اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا 20 اکتوبر کو سرگودھا کے دورے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان آئی ایس ایف کے ڈپٹی کنوینئر پنجاب حسنین اولکھ کی درخواست پر یونیورسٹی آف سرگودھا پہنچیں گے اور طلباء سے خطاب کریں گے
عمران خان کی آمد کے حوالہ سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کو درخواست دے دی گئی ہے۔
وائس چانسلر کی جانب عمران خان کو تاحال طلباء سے خطاب کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔