بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ میں خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار

کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس نے خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او گوالمنڈی انسپیکٹر خالد حسین و دیگر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص مطیع اللہ ولد عزیز اللہ کو گرفتار کیا۔

پولیس کی جانب سے ملزم سے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔