بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم پی اے علی حسن زرداری سے شہریارخان کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال

کراچی (ممتاز نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے علی حسن زرداری سے ایم پی اے شہریار خان شرکی ملاقات،دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں حلقہ کے مسائل ،سیلاب زدگان کی امداد سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عبدالکریم شر ، ارشاد احمد قاضی و دیگر دوست بھی ہمراہ تھے۔