بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آج ہی عدالت جائیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آج ہی عدالت جائیں گے۔

بابراعوان نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ایسا فیصلہ دینے کا اختیارنہیں تھا، یہ فیصلہ نہیں وفاق پر حملہ ہے۔