بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی نااہلی ،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاردعمل آگیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے فیصلےپرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ(اناللہ واناالیہ راجعون)اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کاسکرین شارٹ شیئرکرتے ہوئے (اناللہ واناالیہ راجعون)کے الفاظ شیئرکیے۔