ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا ۔
اسکاٹ نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 132 رنز بنائے۔
ہوبارٹ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔
اسکاٹ لینڈ نے9 اوورز اور 2 گیندوں پر 3 وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنالیے ہیں۔









