بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کےباہرنامعلوم شخص کی فائرنگ ،اسلام آباد پولیس کاگرفتارکرنے کادعویٰ 

اسلام آباد(ممتاز نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کوتوشہ خانہ کیس میں نااہل کردیا،الیکشن کمیشن کے باہرپاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعدادموجودتھی اسی دوران ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کی جسے اسلام آباد پولیس نے گرفتارکرلیا