بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طاقتور فارن فنڈد فتنہ آخر قانون کے نیچے آ گیا اب ملک خوشحال ہوگا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے فیصلےپرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ‎فارن فنڈڈ فتنے کی چوری پکڑی گئی ،فیصلہ خلاف تو الیکشن کمیشن پہ حملہ کرنے سے نااہلی تو ختم نہیں ہو گی ،طاقتور فارن فنڈد فتنہ آخر قانون کے نیچے آ گیا اب ملک خوشحال ہوگا ،صرف نااہلی نہیں اب جیل جانا بھی جانا ہے ،جمعہ کواپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ عمران خان نااہل ہو چکے ہیں ، عمران خان نے الیکشن کمیشن نہیں کوئی رسیدیں نہیں دیں الیکشن کمیشن نااہل نہ کرتا تو اور کیا کرتا ،فارن فنڈد فتنے نے توشہ خان میں تحفہ نہیں صرف پیسے جمع کروائے الیکشن کمیشن نااہل نہ کرتا تو اور کیا کرتا ،فارن فنڈد فتنے نے توشہ خانہ میں 2019 کے بعد توشہ خانہ میں کوئی تحفہ جمع نہیں کروایا