بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری کمی

اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے اناہل قرار دیدیا ہے ، یہ فیصلہ آنے کے فوری بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.64 روپے پر آ گیاہے ۔