اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف نے سید فہد حسین کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا، اس وقت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور سٹریٹجک کمیونیکیشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی ہیں ، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہے ۔کیبنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا










