اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیردفا ع خواجہ آصف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ماشاء اللہ پاکستان
فیٹف کی گرے لسٹ نکل گیا ور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ قوم نوں دوہری مبارکاں.. الحمدللہ
ماشاء اللہ پاکستان FATFکی گرے لسٹ نکل گیا.اور ECPنے عمران خان کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا.. قوم نوں دوہری مبارکاں.. الحمدللہ
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 21, 2022









