میلبرن: ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں لینے والے بھارتی باﺅلر ارشدیپ سنگھ نے کہاکہ ہمارا پلان پاکستانی کھلاڑیوں کی وکٹوں کو نشانہ بنانا تھا۔
ارشدیپ سنگھ کا گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ میں ان لمحات سے لطف اندوز ہونا چاہتا تھا، میرا خیال ہے کہ یہ موقع دوبارہ نہیں آئے گا، اس لئے یادگار میچ سے لطف اندوز ہونا چاہئے،ان کاکہناتھا کہ میرا خیال ہے کہ ہم 160 کے ہدف کوحاصل کر سکتے ہیں۔









