بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں وفاقی وزیرقانون کی موجودگی میں فوج کے خلاف نعرے بازی

لاہور: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی موجودگی میں فوج کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،سینئروکلااورنامور صحافی موجود تھے کہ اس دوران فوج کے خلاف نعرے بازی شروع ہوگئی۔اس دوران ایک مقررکی جانب سے نعرے بازی کرنے والوں سے کہاجاتا رہاکہ انہیں تقریر مکمل کرنے دی جائے بعدمیں نعرے بازی کرلیں لیکن اس کے باوجود نعرے بازی نہ رکی ۔