اسلام آباد(ممتاز نیوز )عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کا فیصلہ آج جاری ہو گا،توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نا اہلی کا معاملہ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آج فیصلہ جاری ہو جائے گا، تفصیلی فیصلہ ویب سائیٹ پر بھی جاری کیا جائے گا، توشہ خانہ فیصلے پر تمام ممبران کے دستخط ہو چکے ہیں، توشہ خانہ کیس کا فیصلہ متفقہ ہی ہے۔
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کا فیصلہ آج جاری ہو گا








