بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلہ میں بڑی غلطی،الیکشن کمیشن نے عمران خان کا حلقہ غلط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلہ میں بڑی غلطی،الیکشن کمیشن نے عمران خان کا حلقہ غلط لکھ دیا،الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ میں عمران خان کا حلقہ این اے 95 میانوالی کی بجائے این اے 5 لکھ دیااین اے 5 اپر دیر سے تحریک انصاف کے صاحبزادہ صبغت اللہ منتخب ہوئے تھے۔