بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 2 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے طے  

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 2 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 133 پوائنٹس اضافے سے 42347 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 6849 ارب روپے ہے۔