بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان میں ڈینگی کیسز 4 ہزار 640 تک پہنچ گئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان میں ڈینگی کیسز 4 ہزار 640 تک پہنچ گئے ۔ 24 گھنٹے میں 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کیچ اور لسبیلہ سے گیارہ گیارہ جبکہ گوادر سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ مجموعی طور پر رواں سال سب سے زیادہ کیچ سے 3 ہزار 218 ، لسبیلہ سے 759 ، گوادر سے 640 اور کوئٹہ سے 23 کیسز سامنے آئے ۔ ڈینگی سے گوادر کے ایک شہری کی فوت بھی ہوا ۔