بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لانگ مارچ میں کتنی عوام شریک ہوگی ؟زلفی بخاری نے بڑادعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ میں 10لاکھ سے زیادہ عوام نکلے گی ۔نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ کل صبح سے اسلام آبا دمیں اور زیادہ کنٹینرز آجائیں گے ،جن بیچاروں کے سمندر میں بھی کنٹینرز پڑے ہیں وہ سامان سمیت اسلام آباد میں رکھنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ میں جو عوام نکلے گی اسے پولیس اورکنٹینرز روک نہیں سکے گی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد عوام نکلے گی ۔