اسلا م آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 مریض جاں بحق ہو گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 0 اعشاریہ 69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری، تازہ ترین اعدادوشماری جاری
