بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1.5ارب ڈالر کے فنڈر جاری کردیئے، اسحاق ڈار

اسلا م آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 1.5ارب ڈالر کے فنڈر جاری کردیئے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہا کہ بریس پروگرام کے تحت سٹیٹ بینک حکومت پاکستان کے اکائونٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے 5.1 ارب ڈالر کے فنڈز جاری کردیئے۔ انہوںنے مزیداپنے ٹوئٹ کے آخر میں الحمداللہ بھی لکھا ۔