بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ارشد شریف کی نماز جنازہ کل فیصل مسجد میں جبکہ غائبانہ نماز جنازہ ملک مختلف حصوں میں ادا کی جائے گی

اسلام آباد: اینکرپرسن ارشد شریف کی نمازجنازہ کل جمعرات کو اسلام آباد میں اداکی جائے گی جبکہ ملک کے مختلف علاقوں غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کا نماز جنازہ کل 27 اکتوبر کو فیصل مسجد اسلام آبادمیں ادا کیا جائے گا۔ اور تدفین ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹوں میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ لاہور کے ریس کورس پارک سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں ادا کی جائے گی۔