بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’متنازع‘ پریس کانفرنس؛ فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت معطل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کو پریس کانفرنس کرنے اور لانگ مارچ سے متعلق باتیں کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا بیان پارٹی پالیسی کے خلاف ہے، آپ دو ن کے اندر اپنے بیان پر وضاحت دیں ورنہ آپ کی پارٹی رکنیت معطل کردی جائے گی۔