کراچی ( نیوز ڈیسک) بیرونی ادائیگیوں کے باعث ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 15کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے ذخائر 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 13 ارب 16 کروڑ 22 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں ،ان مجموعی ذخائر میں سے 7 ارب 43 کروڑ 99 لاکھ اسٹیٹ بینک کے پاس جبکہ 5 ارب 72 کروڑ 23 لاکھ کمرشل بینکوں کے پاس ہیں ۔
زرمبادلہ ذخائر میں کمی








