بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت اورپی ٹی آئی میںابھی تھوڑی دیربعد مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )حکومت اورپی ٹی آئی میں ابھی تھوڑی دیربعد مذاکرات ہوں گے ،پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کے ہمراہ اب سے کچھ ہی دیر میں دن 2 (02:00pm) بجے اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے کمشنر اسلام آباد کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کیلئے کمشنر آفس اسلام آباد جائیں گے اور اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ آپ سے براہِ راست نشریات کی استدعا ہے۔