بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر کامواخذہ کیاجاناچاہیے،رضاربانی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ء اورسینیٹر رضاربانی نے صدر عارف علوی کامواخذہ کرنے کی تجویز دیدی،انہوں نے کہاکہ صدر کامواخذہ کیاجاناچاہیے،صدر نے سیاسی جماعت اورفوجی اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات کاحصہ بن کراپنے دفتر کی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کی ،صدر مملکت مخصوص سیاسی جماعت کاسیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے فریق بنے ،جمعہ کواپنے بیان میں رضاربانی کاکہناتھاکہ فریق بن کرصدر مملکت نے اپنے عہدے کی جانبداری کی خلاف ورزی کی