بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانیہ میں پی ٹی آئی کے متحرک کارکن شایان علی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے برطانیہ میں متحرک کارکن شایان علی کو لندن پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
پی ٹی آئی کارکن شایان علی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
شایان علی کی گرفتاری ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان لڑائی کے بعد عمل میں آئی ہے۔

بعد ازاں پولیس نے شایان علی کو رہا کردیا۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے تحقیقات کرلی ہے اور مزید کسی ایکشن کی ضرورت نہیں۔