پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ فیروز والہ پہنچنے پر حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔
عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے دو بار فیصل جاوید سے مائیک مانگا لیکن فیصل جاوید نے اشارے سے مائیک دینے سے پہلے منع کیا اور پھرایک منٹ کا کہا۔
حماد اظہر نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی
حماد اظہر نے سینیٹر فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔ pic.twitter.com/2G1DUnNrrE
— Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) October 29, 2022








