بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان کی نااہلی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا،
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیر کے روز درخواست پر سماعت کریں گے،
عمران خان کی قانونی ٹیم کی جانب سے رجسٹرار آفس کے تمام اعتراضات دور کردیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے کا حکم اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے ۔