ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔