لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نجی ٹی وی کی رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کےلیے ان کے گھرپہنچ گئے ،صدف نعیم گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران عمران خان کے کنٹینرکے نیچے آکرجاں بحق ہوگئی تھیں۔
عمران خان صدف نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کےلیے ان کے گھرپہنچ گئے








