بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔