بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی لانگ مارچ، خیبر پختونخواپولیس اہلکاروں کے احتجاج میں شامل ہونے پر پابندی

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق اے آئی جی آپریشنزخیبرپختونخوا نے پولیس اہلکاروں کے احتجاج میں شامل ہونے پر پابندی کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں کہاگیاہے کہ پولیس اہلکار اپنی مقررہ ڈیوٹیاں سرانجام دیں ۔