بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عوام کو عمران کا اصلی چہرہ نظر آگیا،اسی لئے پارٹ ٹائم لانگ مارچ میں نہیں آرہے،مریم نواز

لندن:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ لوگ عمران خان کے لانگ مارچ میں اس لئے شرکت نہیں کررہے کیونکہ وہ انہیں اس کا اصلی چہرہ نظر آگیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازنے کہاکہ عوام کو عمران خان نے بڑے بڑے جھوٹ بولے،سازش کا بیانیہ گڑھا ،جب وہ حکومت ختم نہ کرسکا،الیکشن کی تاریخ نہ لے سکا تو لانگ مارچ کا پلان رکھا۔انہوں نے کہاکہ یہ پارٹ ٹائم لانگ مارچ ہے،جس کے شرکاہر دن گھنٹے بعد لاہور واپس آجاتے ہیں۔