گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے اسد عمر نے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی توڑنے سے صاف انکار کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہم اسمبلیاں توڑ کر پہل کیوں کریں جن کی وجہ سے بحران آیا وہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کروائیں۔
الیکشن کی رٹ لگانے والوں کا اپنی اسمبلیاں توڑنے سے صاف انکار








