بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے پہلی باراپناعہدہ چھوڑنے کااشارہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کسی سودے بازی کے بغیر اپناعہدہ چھوڑنے کاپہلی بار اشارہ دے دیا،

جمعہ کو مختلف نجی ٹی وی چینلز کے اینکرز کے ایک گروپ سے ملاقات میں شریک پی ٹی آئی کے حامی شمارکیے جانے والے ایک معروف اینکرعمران خان نے اپنے ٹویٹ میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ’’وزیراعظم عہدہ چھوڑنے پرتیارہیں مگر کسی سودے بازی کے بغیر‘‘