بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کراچی کی مقبول ترین جماعت ،پلس کنسلٹنٹ کا سروے

کراچی(ممتاز نیوز) پاکستان میں مارکیٹنگ اور رائے عامہ کی تحقیق سے متعلق معروف ادارے “پلس کنسلٹنٹ “کی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کراچی کی سب سے مقبول اور بڑی جماعتیں ہیں ۔سروے رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے لئے پی ٹی آئی کی حمایت 32فیصد لوگوں نے کی جبکہ جماعت کی 28 فیصد لوگوں نے حمایت کی ۔ پیپلزپارٹی کی 8فیصد لوگوں نے حمایت کی جبکہ مسلم لیگ ن کی حمایت صرف ایک فیصد لوگوں نے کی ۔