بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویلیج کونسلر جاں بحق

بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں میں نیا کرم پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلیج کونسلر جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ویلیج کونسلر نور رحمٰن گمبتی کے کونسلر تھے، مقتول کی ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے جس پر مخالفین نے فائرنگ کرکے نور رحمٰن گمبتی کی جان لے لی۔

جاں بحق اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔