بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیاسی عقیدے یا جماعت کے رہنماؤں پر حملے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں، ملالہ یوسفزئی

لاہور(نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کےواقعے کی بھی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں ملالہ نے کہا کہ سیاسی عقیدے یا جماعت کے رہنماؤں پرحملے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پُرتشدد احتجاج کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتا، عمران خان کی مکمل صحتیابی کیلئے نیک خواہشات ہیں۔