اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے میر بلخ شیر مزاری کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میر بلخ شیر مزاری ایک تجربہ کار بلوچ سیاست دان تھے جنہوں نے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی وفات سے ہماری قومی سیاست مزید کمزور ہو گئی ہے۔ ان کا تعلق سرکاری ملازمین کی ایک نسل سے تھا جو اقدار اور اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان اور دوستوں سے میری دلی تعزیت
Mir Balakh Sher Mazari was a veteran Baloch politician who played leading role in the country's politics. Our national politics is poorer with his death. He belonged to a breed of public servants who believe in values & principles. My heartfelt condolences to his family & friends
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) November 5, 2022









