بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نااہل حکومت مکمل طور پرناکام ،مارچ عارضی طور پررکاہے ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

راولپنڈی(ممتاز نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نےکہاکہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رُکا ہے ختم نہیں ہوا 3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی تھانے میں بجلی نہیں،اتوار کوبیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ سیاسی درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئی ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں نااہل غیر مقبول حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے پیمراکی ناکام سینسر شپ میڈیاکےخلاف سازش تھی