بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر آباد واقعے پر ایف آئی آر کیلئے پراسیکیوٹرز کی خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی

لاہور: وزیر آباد واقعے پر ایف آئی آر کیلئے پراسیکیوٹرز کی خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق خصوصی ٹیم تین پراسیکیوٹر پر مشتمل ہے ،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل حافظ اصغر، رانا سلطان اور زاہد سرفراز اے ٹی سی میں پیش ہوں گے ۔پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس نے ٹیم کی تشکیل کا آرڈر جاری کردیا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ کا ٹرائل انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت گوجرانوالہ میں ہو گا۔