بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی سکھ برادری کوباباگورونانک کے 553ویں یوم پیدائش کے موقع پرمبارکباد

شرم الشیخ(ممتاز نیوز )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے سکھ برادری کوباباگورونانک کے 553ویں جنم دن کے موقع پرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سکھ برادری بابا گرونانک دیو کا 553واں یومِ پیدائش منارہی ہے.بابا گرونانک کی زندگی اور ان کاپیغام بھائی چارےاور امن کا درس دیتا ہے،منگل کواپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ میں اس مقدس دن پر دنیا بھر سےآئےسکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہتا ہوں اورامید کرتا ہوں کہ پاکستان میں انکا قیام بہترین گزرےگا