ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا ۔سونا مہنگا ہوکر ایک تولہ سونا 1 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔
10 گرام سونا 428 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 30 ہزار 572 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1610 روپے پر برقرار رہی ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر کمی سے 1672 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ملک میں سونا مزید مہنگا








