بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی و کلا کوایف آئی آر کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے و کلا کو ہدایت کی ہے کہ وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کریں۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات نے جس طرح نامعلوم دباؤ پر شہادتیں ضائع کیں وہ قابل دست اندازی جرم ہے جس ہر علیحدہ قانونی کاروائی شروع کی جا رہی ہے۔