پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مختلف شہروں میں جاری احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پارٹی چیئرمین عمران خان احتجاج ختم کرنے سے متعلق کچھ دیر میں باضابطہ ویڈیو بیان جاری کریں گے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات کے باعث احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں جاری احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ








