بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چمن ، فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

چمن:چمن میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے رحمان کہول روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد نصب شدہ موٹرسائیکل قبضے میں لے لی تاہم اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔